کراچی (نیوز ڈیسک) ترکیہ نے بھارتی میڈیا کے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ اس نے ہتھیاروں سے لدے 6لڑاکا طیارے پاکستان بھیجے ہیں، ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ترک فضائیہ کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ پاکستان میں صرف ایندھن بھرنے کے لیے اترا تھا اور پھر اپنے طے شدہ راستے پر روانہ ہو گیا۔ وزارت نے کہا، "یہ دعویٰ کہ ʼترکیہ نے چھ ہتھیاروں سے لدے طیارے پاکستان بھیجے،ʼ جو بعض ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہوا، درست نہیں ہے۔بیان میں عوام پر زور دیا گیا کہ وہ مجاز افراد یا اداروں کے بیانات کے بغیر بنائی گئی قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں پر یقین نہ کریں۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...