لاہور (نیوز ایجنسیاں) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف عقیل ملک نےکہا ہے کہ پاکستان بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ معطل کیے جانے کے اقدام کیخلاف بین الاقوامی سطح پر کارروائی کرنے کی تیاری کررہا ہے، قانونی حکمت عملی پر مشاورت تقریباً مکمل ہو چکی ہے،بہت جلد فیصلہ کیا جائیگا کہ کس کیس پر کارروائی کی جائیگی اور ممکنہ طور پر ایک سے زیادہ راستے اختیار کیے جائینگے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ اسلام آباد کم از کم تین الگ الگ قانونی آپشنز پر کام کر رہا ہے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...