اسلام آباد (فاروق اقدس) پہلگام میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے معاملات میں شکجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پہلگام واقعے کیخلاف قرارداد مذمت منظور ،متعلقہ اداروں نے ناموں کی فہرست دینے سے انکار کردیا، قرارداد بغیر ناموں کے منظور ہوئی ، سپیکر عبدالرحیم کا انکشاف ، جوں جوں وقت گزر رہا ہے بھارت کے اندر سے اپوزیشن، انسانی حقوق کی تنظیموں اور تجزیہ نگاروں، دانشوروں جن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندے بھی شامل ہیں ان کے استفسار اور تحفظات کے اظہار میں شدت نظر آرہی ہے۔ ایسے میں جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر عبدالرحیم راتھر نے پہلگام واقعہ کے حوالے سے یہ انکشاف کرکے ایک نئی صورتحال پیدا کر دی کہ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں پہلگام دہشتگردی کے واقعہ پر قرارداد مذمت پیش کرنے کیلئے 26افراد کے نام حاصل کرنے کیلئے متعلقہ اداروں سے رابطہ قائم کیا گیا تو انہوں ہلاک شدگان کے ناموں کی فہرست دینے کے حوالے سے پہلے تو لیت و لعل سے کام لیا پھر ’’نہ معلوم وجوہ کا جواز بنا کر ناموں کی فہرست دینے سے صاف انکار کردیا۔
کراچی سابق یونانی وزیر خزانہ یانس واروفاکس نے کہا ہے ایران کیخلاف اسرائیل امریکا جنگ غیر قانونی و مجرمانہ...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
کراچی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیانگو میں اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے بلائے...