اسلام آباد(کامرس رپور ٹر)عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری،عالمی بینک نے خیبرپختونخوا میں سماجی شعبے کی ترقی اور منڈیوںا و روزگار تک رسائی کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان کو 10کروڑ80لاکھ ڈالر کی اضافی مالی معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ۔ عالمی بینک کی اس معاونت سے خیبرپختونخوا دیہی رسائی منصوبہ(کےپی آراےپی) اور خیبرپختونخوا مربوط سیاحتی ترقی منصوبہ کومکمل کرنے میں مددملے گی۔
کراچی سابق یونانی وزیر خزانہ یانس واروفاکس نے کہا ہے ایران کیخلاف اسرائیل امریکا جنگ غیر قانونی و مجرمانہ...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
کراچی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیانگو میں اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے بلائے...