اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کینیڈا کی لبرل پارٹی کو انتخابات میں کامیابی اورمارک کارنی کو کینیڈاکا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور کینیڈاکے مابین برادرانہ اور خوشگوار تعلقات استوار ہیں۔ہمیں کینیڈامیں مقیم اپنی متحرک پاکستانی کمیونٹی پر فخر ہے۔ انہوں نے پاکستان اور کینیڈا کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے نو منتخب وزیراعظم کارنی کے ساتھ مل کرکام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ ہم باہمی اشتراک کے ذریعے اپنی اقوام کے لئے بہتر مواقع پیدا کرنے کے خواہاں ہیں ۔
کراچی سابق یونانی وزیر خزانہ یانس واروفاکس نے کہا ہے ایران کیخلاف اسرائیل امریکا جنگ غیر قانونی و مجرمانہ...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
کراچی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیانگو میں اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے بلائے...