کراچی (نیوز ڈیسک) انڈیا سے کشیدگی، حکومتی سفارتکاری،خارجہ پالیسی سے 65فیصد پاکستانی مطمئن ،سیاسی جماعتوں کے اتحاد سےبھی 64فیصد پاکستانی خوش ، خوش آئند قرار دیا،جنگ کی صورت میں چین ، ترکیہ ، سعودی عرب ، ایران پر پاکستانیوں کا اعتما د،بھارتی اقداما ت کیخلاف پاکستان کی سفارت کاری اور خارجہ پالیسی کی سمت سے پاکستانیوں کی اکثریت مطمئن ہے، اس بات کا پتہ گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا ، جس میں ملک کے سو سے زائداضلاع سے کئی سوپاکستانیوں نے حصہ لیا،سروے میں بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران ملکی خارجہ پالیسی پر 65فیصد پاکستانی اطمینان کا اظہار کرتے نظرآئےاور خارجہ پالیسی کی تعریف کی ، البتہ 15فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا،20فیصد نے اس بارے میں کچھ نہ جاننے کا بتایا ،بھارتی اقدامات کے جواب میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے بھی پاکستانیوں کی اکثریت مطمئن نظر آئی اور 64فیصد نے تمام سیاسی جماعتوں کے اتحاد کو خوش آئند قرار دیا۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...