سکندر مسعود و ڈائریکٹر جنرل پاکستان پبلک ایڈمنسٹریشن ریسرچ سنٹر تعینات

10 مئی ، 2025

اسلام آباد(رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ کےگریڈ کے افسر20 سکندر مسعود کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان پبلک ایڈمنسٹریشن ریسرچ سنٹر کے عہدے پرتعینات کردیا ۔ سکندر مسعود اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعیناتی کے منتظر تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔