اسلام آباد(جنگ رپورٹر)قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کے کوٹہ کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے مقدمہ کے فیصلے کیخلاف دائر نظرثانی کی درخواستوں کے فیصلہ میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا درخواست گزاروں کی جانب سے کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی ،جسٹس عائشہ ملک و جسٹس عقیل عباسی ، اختلافی نوٹ میں قراردیا گیا ہے کہ نظر ثانی درخواستوں میں درخواست گزاروں کی جانب سے کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے بھی صرف مختصر حکمنامہ پر نظرثانی دائر کی تھی جس کے بعدتفصیلی فیصلہ آئے ہوئے بھی سات ماہ گزر چکے ہیں لیکن دونوں جماعتوں نے تفصیلی فیصلہ چیلنج نہیں کیا ہے ، اختلافی نوٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بھی پی ٹی آئی کے فریق نہ ہونے کا نکتہ ہی اٹھایا ہےاس اعتراض کا جواب تفصیلی فیصلے میں دیا جاچکا ہے۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...