پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ )فرانسیسی اخبار نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دے دیا ہے ، فرانسیسی اخبار لی مونڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان ایک ایسے تنازعے میں اتر چکے ہیں جو انہیں جنگ کے قریب لے جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقامپہگام واقعہ جو 22اپریل کو پیش آیا کے بعد سفارتی سبب خصوصی طور فرانس حکومتی حلقوں اور میڈیا میں سفیر پاکستان محترمہ ممتاز زہرہ بلوچ ان کی ٹیم اور پریس کونسلٹ کی انچارج سجلیہ کی بھر پور کوششوں کاوشوں کے نتیجہ میں آج بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت بین الاقوامی پریس کی طرف سے شائع ہونے والی ان معلومات کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے جس کے مطابق اس کے کئی طیارے پاکستان نے آپریشن سندورکے دوران مار گرائے تھے جن میں کم از کم ایک رافیل بھی شامل ہے۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام اور حال ہی میں متعارف کروائی گئی "کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کو وفاقی...
انصار عباسیاسلام آباد .....: ایک اہم پیش رفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس کے دوران خلیجی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری...
کراچیدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والی ایپ اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار...