اسلام آباد (ساجد چوہدری )کامسٹس یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبران کی تعداد بڑھ کر 1061ہو گئی ہے، جسے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے ، یہ تعدادپاکستان میں کسی بھی یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی فیکلٹی سے زیادہ بتائی جاتی ہے ، یونیورسٹی ذرائع کے مطابق کامسٹس یونیورسٹی اور اس کے تمام کیمپس میں مجموعی فیکلٹی ممبران کی تعداد تقریباً دو ہزار ہے جن میں پی ایچ ڈی ممبران کی تعداد زیادہ ہے ، یونیورسٹی کے تمام شعبوں میں پی ایچ ڈی کے اساتذہ موجود ہیں ، یونیورسٹی میںچھ فیکلٹی ہیں ، ایچ ای سی کی ریکوائرمنٹ کے مطابق ہر ڈیپارٹمنٹ میں پی ایچ ڈی اساتذہ موجود ہیں ، یونیورسٹی میں آفیسر گریڈ میں 2556لوگ تعینات ہیں جن میں فیکلٹی کے ممبران کی تعداد 2033ہے جبکہ نان فیکلٹی کی تعداد 523ہے، اس طرح یونیورسٹی اور اس کے کیمپس میں 2397دیگر سٹاف بھی موجود ہے ۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...