اسلام آباد (اسرار خان) حکومت ٹیرف میں اصلاحات، اسٹیل انڈسٹری کو سپورٹ کیلئے ڈیوٹیز ختم کریگی، وزیر اعظم کے معاون کا کہنا ہے کہ صنعت کی سست روی حکومت کی رکاوٹوں کی وجہ سے نہیں، بلکہ طلب میں کمی کے باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے ریونیو، ہارون اختر خان نے جمعہ کے روز پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل مینوفیکچررز کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت اسٹیل کے شعبے کی حمایت کے لیے پرعزم ہے، اور اس مقصد کے لیے ٹیرف پالیسی میں اصلاحات کی جا رہی ہیں اور اضافی کسٹمز و ریگولیٹری ڈیوٹیز کو بتدریج ختم کیا جا رہا ہے۔ ایک اہم اجلاس میں جو صنعت سے متعلق خدشات کے حل کے لیے منعقد کیا گیا، ہارون اختر خان نے بڑے اسٹیل ساز اداروں کو درپیش چیلنجز، خصوصاً محصولات (ٹیکسوں) کے مسابقت پر اثرات کو تسلیم کیا۔ انہوں نے صنعت کاروں کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت ریلیف فراہم کرنے اور اس صنعت کی سہولت کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...