کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خفیہ اداروں نے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن پر پاکستان سے وابستہ ایک سفارتی اہلکار کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں افراد پر الزام ہے کہ وہ حساس معلومات، نقشے اور دیگر سرکاری دستاویزات حاصل کر کے مبینہ طور پر پاکستانی اہلکار کو فراہم کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو کئی دنوں سے زیر نگرانی رکھا گیا تھا اور شواہد مکمل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی وزارت داخلہ اور انٹیلی جنس ادارے اس معاملے کو قومی سلامتی سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں، جبکہ گرفتار افراد سے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان اور بنگلہ دیش نے سائبر جرائم اور آن لائن فراڈ سے روکنے کیلئے تعاون کو مضبوط بنانے پر...
اسلام آباد نجکاری کمیشن بورڈ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری کےلئے...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ’’میک اِن انڈیا‘‘ پالیسی...
کراچیبچوں کی نظر تیزی سے کمزور ہونے لگی، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،بچوں کی نظر تیزی سے کمزور ہونے لگی،...
کراچی صدرٹرمپ نے الیکشن کمیشن ارکان فارغ کر دئیے، انتخابی شفافیت پر نیا تنازع،امریکی صدر کا وسط مدتی...
کراچی امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22 اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے...
اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 5 اگست سے ملک گیر سطح پر احتجاج اور عوام...