اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے لڑائی میں قوم کو فتح کی مبارک دیتے ہوئے آج ملک بھر میں یوم تشکر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہماری فوجی قوت سے دنیا دنگ رہ گئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان پانی اور کشمیر پر مذاکرات ہونے چاہئیں۔ وزیراعظم نے سپہ سالار عاصم منیر و افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ چند گھنٹوں میں دشمن کے ساتھ وہ کیا جسے دنیا یاد رکھے گی، عوام کے مفاد میں جنگ بندی کی تجویز کا مثبت جواب دیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ جنگ میں پاکستان کی فتح نے دنیا میں طاقت کا توازن بدل ڈالا۔ قوم افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوان بن کر کھڑی رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنگ بندی پر امریکا، چین، ترکیہ، سعودیہ، امارات اور قطر کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اپنی ایک تصویر...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...