شکریہ … ……انور شعورؔ

اداریہ
19 مئی ، 2025
جنگ بندی میں ہے بڑا حصّہ
رہنمایانِ عالمی کا بھی
ہم پہ اِس سلسلے میں واجب ہے
شکریہ سِکھ برادری کا بھی