اسلام آباد( رانا غلام قادر ) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعدآج برو زپیر شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہا ئوس اسلام آ باد میں ہوگا۔اجلاس کیلئے سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے دس نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔اجلاس میں وقفہسوالات کی کاروائی ہو گی۔ آسیہ ناز تنولی ۔نزہت صادق اور زہرہ ودود فاطمی اسلام اآ باد۔ گلگت بلتستان اور اآزاد کشمیر میں رواں مالی سل کے اختتام پر کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بند کرنے سے متعلق توجہ دلائو نو ٹس پیش کریں گی۔وزیرداخلہ محسن نقوی پاکستان شہریت ترمیمی بل2024منظوری کیلئے ایوان میں پیش کریں گے۔وزیر دفاع خواجہ اآصف پاکستان نیوی تر میمی بل2025ایوان میں منظوری کیلئے پیش کریں گے۔ وزیر پار لیمانی امور طارق فضل چوہدری صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب پر اظہار تشکر کی قرارداد مزید بحث کیلئے پیش کریں گے۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...