راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد جرمن بائیکر ابرار حسین ڈیڑھ ماہ میں پاکستان سے موٹر سائیکل پر ساڑھے سات ہزار کلومیٹر کا سفر کرکے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد جرمن بائیکر ابرار حسین نے موٹر سائیکل پر پاکستان سے 14 فروری کو سفر شروع کیا اور ایران، عراق اور کویت سے ہوتے ہوئے ڈیڑھ ماہ میں 7500 کلومیٹر کا سفر کرکے سعودی عرب میں داخل ہوئے۔دارالحکومت ریاض پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ابرار حسین کا کہنا ہے کہ وہ موٹر سائیکل پر جدہ کا سفر کریں گے اور عمرہ ادا کرنے کے بعد ایک ماہ سعودی عرب میں قیام بھی کریں گے۔ اس دوران وہ مملکت کا سفر کرکے سعودی ثقافت کو اجاگر کریں گے۔
کراچی پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے ۔ سندھ کے وزیر اطلاعات...
اسلام آ باد وزیراعظم کے جوابی خط پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، اس...
ڈیرہ اسماعیل خان آئی جی خیبر پختونخوانے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کی گرفتاری میں ناکامی کی پاداش میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہبازشریف اتوار کے روز بہاولپور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم نےعباسیہ سکول مفت آٹا سینٹر...
نئی دہلی بھارتی پولیس ستمبر میں جی 20کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے مقام یعنی دہلی کے پریگتی میدان میں بھارتی پرچم...
واشنگٹن وائٹ ہاوس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔تفصیل کے...
لاہور مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدارکیلئے عمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں...
اسلام آباد مفت آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ مچنے سے مظفر گڑھ میں 60 سالہ زہرہ بی بی جبکہ بھگر میں آٹے کے حصول...