کیف (این این آئی)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن دوسرے ماہ سے جاری ہے۔دوسری طرف وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا کیف کوشکست دینے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا کہ کریملن رہنما یوکرین کو شکست دینے میں ناکام رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن یوکرین کو روس کے کسی بھی کیمیائی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے ساز و سامان فراہم کر رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ واشنگٹن یوکرین کی مدد کے لیے اضافی دو بلین ڈالر مختص کرے گا جو روس پر غیرمعمولی اقتصادی پابندیوں کے مسلسل نفاذ کا اشارہ ہے۔
کراچی پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے ۔ سندھ کے وزیر اطلاعات...
اسلام آ باد وزیراعظم کے جوابی خط پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، اس...
ڈیرہ اسماعیل خان آئی جی خیبر پختونخوانے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کی گرفتاری میں ناکامی کی پاداش میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہبازشریف اتوار کے روز بہاولپور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم نےعباسیہ سکول مفت آٹا سینٹر...
نئی دہلی بھارتی پولیس ستمبر میں جی 20کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے مقام یعنی دہلی کے پریگتی میدان میں بھارتی پرچم...
واشنگٹن وائٹ ہاوس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔تفصیل کے...
لاہور مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدارکیلئے عمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں...
اسلام آباد مفت آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ مچنے سے مظفر گڑھ میں 60 سالہ زہرہ بی بی جبکہ بھگر میں آٹے کے حصول...