اقوام متحدہ (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گزشتہ روز یمن میں تنازع کے فریقین کی طرف سے2ماہ کی جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا کہ جنگ بندی یمن کی فوریانسانی، اقتصادی ضروریات اور امن کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن کے سیاسی عمل کو دوبارہ شروع کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے یہ جنگ بندی یمن کی تباہ کن جنگ کے خاتمے کے لئے پہلا قدم ہے۔
کراچی پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے ۔ سندھ کے وزیر اطلاعات...
اسلام آ باد وزیراعظم کے جوابی خط پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، اس...
ڈیرہ اسماعیل خان آئی جی خیبر پختونخوانے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کی گرفتاری میں ناکامی کی پاداش میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہبازشریف اتوار کے روز بہاولپور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم نےعباسیہ سکول مفت آٹا سینٹر...
نئی دہلی بھارتی پولیس ستمبر میں جی 20کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے مقام یعنی دہلی کے پریگتی میدان میں بھارتی پرچم...
واشنگٹن وائٹ ہاوس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔تفصیل کے...
لاہور مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدارکیلئے عمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں...
اسلام آباد مفت آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ مچنے سے مظفر گڑھ میں 60 سالہ زہرہ بی بی جبکہ بھگر میں آٹے کے حصول...