اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کی جانب سےٹرانزٹ ٹریڈکی آڑمیں سمگلنگ کےخلاف اقدامات جاری ہیں،سمگلنگ روکنے کی وجہ سے رواں مالی سال افغانستان کی پاکستان سےٹرانزٹ ٹریڈ کےتحت درآمدات میں نمایاں گراوٹ آئی ہے،رواں مالی سال کےپہلےدس ماہ کےدوران افغان ٹرانزٹ ٹریڈمیں سالانہ بنیادوں پر باسٹھ فیصدیا ایک ارب پینتالیس کروڑدس لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اپریل دو ہزار پچیس میں سالانہ بنیادوں پر سات فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں چار فیصد کی کمی ہوئی۔
اسلام آباد پاکستان مندوب نے نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط...
لاہورچیف جسٹس عالیہ نیلم نے صوبائی جسٹس کمیٹی پنجاب کا اہم اجلاس پیر 8 جون کو لاہور ہائیکورٹ میں طلب کر لیا...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16 ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی دھونس سے اپنا ہر...
لاہور پنجاب اسمبلی میں ترقی اور جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ 57 لاکھ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز سامنے آئی ہے...
کراچی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کوشش ہے کہ معاملات کے حل کے لئے کوئی...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ.27۔ 2026 کی اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کاآئندہ مالی سال گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں...