کراچی(رفیق مانگٹ) کانگریس مودی سرکار کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے فیصلوں پر سوال اٹھا رہی ہے، بی جے پی ان الزامات کو سیاسی حربے کے طور پر مسترد کر رہی ہے،مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہو گیا،پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے خطے میں کشیدگی بڑھ گئی،کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کو پہلگام حملے کی پیشگی اطلاع تھی،اسی لئے دورہ کشمیر منسوخ کردیا تھا. جے پی کا کہنا تھا کہ آپریشن سندور کو چھوٹی سی جنگ کہہ کر کانگریس نے ہندوستانی فوج کی قربانیوں کی توہین کی،کانگریس کےصدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ جنگ بندی کے اعلانات سب سے پہلے واشنگٹن سے کیے گئے، جوبھارت کی خودمختاری پر سوالیہ نشان ہے۔کانگریس نے 11 مئی کو وزیراعظم کو خط لکھ کر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
اسلام آباد پاکستان مندوب نے نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط...
لاہورچیف جسٹس عالیہ نیلم نے صوبائی جسٹس کمیٹی پنجاب کا اہم اجلاس پیر 8 جون کو لاہور ہائیکورٹ میں طلب کر لیا...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16 ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی دھونس سے اپنا ہر...
لاہور پنجاب اسمبلی میں ترقی اور جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ 57 لاکھ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز سامنے آئی ہے...
کراچی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کوشش ہے کہ معاملات کے حل کے لئے کوئی...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ.27۔ 2026 کی اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کاآئندہ مالی سال گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں...