کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر کےنجی کمرشل بینک کل عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گےاور کھاتہ داروں کے اکائونٹ سےزکوۃکٹوتی کی جائے گی جبکہ منگل کو بنک رمضان المبارک کے شیڈول کےمطابق کام کریں گے ۔
بیلہ سانحہ بیلہ کے شہداء کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی تاخیر کا شکار ہے جبکہ سانحے میں متاثرہ دکانوں ، ہوٹل...
کوئٹہبلوچستان اسٹینو گرافر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالغفار زہری وائس چیئرمین ماجد اسحاق بلوچ جنرل...
کوئٹہوطن ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی صدر محمد بچل ابڑو گل محمد ہانبھی اور دیگر نے یونیورسٹی آف...
خاران کمشنر رخشان ڈویژن طارق الرحمٰن بلوچ سے کمشنر آفس میں ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد موسیانی نے ملاقات...
کوئٹہڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی سریاب نے گرانفروشوں اور منافع خوروں کیخلاف...
کوئٹہپاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حمزہ خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور معیشت...
کوئٹہ ایپکا ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام دوسرے روز بھی کوئٹہ کے سرکاری دفاتر میں مکمل قلم چھوڑ احتجاج کیاگیا ،...
کوئٹہافغان قومی موومنٹ کے سربراہ قائد تحریک صدر احمدخان سے امان اللہ خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی وفد...