بارودی سرنگوں سے آگاہی کا عالمی کل منایاجائے گا

03 اپریل ، 2022

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بارودی سرنگوں سے آگاہی کا عالمی کل منایاجائے گااس دن کو منانے کا مقصد دنیا کے بحرانوں سے متاثرہ خطوں میں بارودی سرنگوں سے ہونیوالی تباہی اور اس ضمن میں عوام الناس میں شعور آگاہی پھیلانا ہے -