کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ،مرکزی جنرل سیکریٹری مفتی شفیع، سرپرست اعلیٰ مولانا ڈاکٹرشمس الھدیٰ، سیکریٹری اطلاعات عبدالستار شاہ چشتی،مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑاوردیگر نے گزشتہ روزچودہ ممالک کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی اوراسرئیلی مظالم کے خلاف قرارداد48 واں مرتبہ ویٹوکرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔انھوں نے کہاکہ مسلم دنیااسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کرے ۔انہوں نے کہاکہ اب اسرائیلی مظالم کے خلاف واحد ذریعہ جہا دہے ۔امریکہ اور دیگر منافقانہ چہرہ بھی سب کے سامنے بے نقاب ہوگیا ۔انہوں نے کہاکہ مسلم ممالک اور حکمران متحد ہوجائیں اور اسرائیل کا راستہ روکنے کےلیے مل کر اقدامات کریں۔
میئر ممدانی کے 100دن، اصلاحات، تنازعات اور ریلیف اقدامات، بچوں کی نگہداشت میں پیشرفت اور نئے ڈے کیئر...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ عوام مسائل کے حل ، نظام کی...
اسلام آ باد وساکھی میلہ اور 327ویں خالصہ جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے پاکستان آئے سکھ یاتریوں...
کوئٹہامیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم...
کوئٹہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل، ظالمانہ اور عوام دشمن اضافے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بے مثال...
اسکردو الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے...
کراچی عارضی جنگ بندی کے بعد مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ایسے میں پاکستان سے مشرق وسطی کی پروازوں...
لاہورلاہور ہائیکورٹ میںپیٹرولیم قیمتوں کے تعین ،پیٹرولیم لیوی کے ذریعے عوامی ریلیف روکنے کےخلاف الگ الگ...