اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینٹ کمیٹی اجلاس،سگریٹ کی سمگلنگ پر اظہار تشویش جبکہ ایف بی آر اور کسٹمز کی کا رکردگی پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا، تمام شراکت دار اگلے اجلاس میں طلب کرلئے گئے۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کا بینہ سیکر ٹیریٹ کی سب کمیٹی کا اجلاس کنوینر سنیٹر سرمد علی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس کو وزارت تجارت اورایک نجی تنظیم پرائم(PRIME) کی جا نب سے ٹیکس کی چوری، ضبط شدہ اشیاء اور سمگلنگ سے متعلق بریفنگ دی۔
کراچی گیس منصوبے حملوں سے بچانےکیلئے قطر کے ایران سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف ، ایرانی میزائل حملے میں قطر کے...
اسلام آباد پاکستان کے ممکنہ واجبات، جو کہ زیادہ تر ریاستی ملکیتی اداروں کے لیے جاری کردہ سرکاری ضمانتوں کی...
اسلام آباد خسارے پر قابو پانے کیلئے پاکستان کو 23.4 ارب ڈالر کی بیرونی فنڈنگ کی تلاش، یہ ختم ہونے والے مالی سال...
کرچی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت اب استحکام کی طرف جا رہی ہے۔ تنخواہ دار طبقے کو بجٹ میں...
اسلام آباد آئندہ مالی سال مختلف شعبوں کو جو سبسڈی دی جائے گی اس کاہدف1091ارب روپے مقرر کیاگیا ہے، رواں برس کے...
اسلام آبادرواں مالی سال کیلئے 25.16 کھرب روپے وسائل کا ہدف مقرر ،وسائل میں 24فیصد اضافہ کی توقع، محصولات کا ہدف...
اسلام آباد آئندہ مالی سال2026-27 کے وفاقی بجٹ میں آمدن اور اخراجات کا جو تخمینہ لگایاہے اس کے مطابق آمدن کے...
کراچیٹرمپ انتظامیہ کے سینئر اہلکار کے مطابق دونوں ممالک معاہدے کے 80 سے 85 فیصد حصے پر متفق ہو چکے ہیں، تاہم...