کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے ایران پر حملے سے قبل تہران کے قریب خفیہ ڈرون اڈہ بنایا۔ ایرانی سرزمین پر موساد کمانڈوز کی کارروائیوں نے اسرائیلی حملے کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادار کیا۔ایرانی دفاعی نظا م مکمل غیر مؤثرکردیا ۔ اسرائیلی جہاز بغیر کسی مزاحمت ایرانی فضائی حدود میں اڑتے رہے۔ آپریشن کیلئے ہتھیار بردار گاڑیاں ایران اسمگل کی گئیں،اسرائیل نے موساد کارروائیوں کی ویڈیو جاری کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق موساد نے ایران کے اندر مختلف اہم مقامات پر خفیہ کارروائیاں انجام دیں جن میں کھلے علاقوں میں موجود زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایرانی میزائل سسٹمز کو گائیڈڈ ہتھیاروں سے نشانہ بنانا شامل تھا۔
کراچی بڑی عید کی بڑی فلم "زومبیڈ" کا ایڈونچر سے بھرپور ٹریلر ریلیز،آرٹس کونسل کراچی میں پاور فل ٹریلر کی پہلی...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی کے قانونی اصول طے کر دئیے ، عدالت عظمیٰ نے حق...
کراچی سائنسدانوں نے آواز کی لہروں سے کورونا اور فلو وائرس ختم کرنیکا طریقہ دریافت کر لیا۔ الٹراساؤنڈ سے...
اسلام آباد ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان مزید شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ مارکیٹ...
شیخوپورہ حکومت پنجاب نے اپنے ماتحت تمام بیوروکریٹس اور گزٹیڈ افسروں کے دماغ کے معائنہ سمیت مکمل طبی معائنہ...
اسلام آباد سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مستقبل کے تنازعات میں...
لاہورمشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار نے لاہور ایئرپورٹ پر مکہ روٹ انیشی ایٹو کا...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےسابق ممبر پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی کی...