کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ہفتے کی صبح لانڈھی، شاہ فیصل کے علاقے ملت ٹاؤن اور ماروی گوٹھ قائد آباد و اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلہ صبح 9 بج کر 53 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی گہرائی 35 کلومیٹر اور شدت 3.2 محسوس کی گئی۔
لاہورچیئرمین پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی ہدایت پر رنگ روڈ پولیس نے پیدل کراسنگ کی خلاف ورزی اور...
لاہور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ کیا۔ڈی...
لاہوراعداد و شمار اور ریاضی کے اصولوں کے ذریعے اہم سماجی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی...
لاہور ڈاکٹر جوناتھن ایڈلٹنریکٹرفارمن کرسچن کالج نے کہا ہے کہ فارمن کے تاریخی ایونگ ہال پر زبردستی قبضے کی...
لاہورعوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری کی قیادت میں ٹھوکر نیاز بیگ چوک پر ایل پی جی کی بدترین گراں...
واشنگٹنصدرٹرمپ تاحال 100 سے زائد سفیروں کی تقرری نہ کرسکے۔ اہم اتحادی ممالک بھی متاثر ،سعودی ، امارات، قطر، ...
اسلام آباد حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ، نئی قیمت 273 روپے 92 پیسے فی...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 111 روپے 44 پیسے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کر دیا ،نئی قیمت 330 روپے 22 پیسے...