اسلام آباد(جنگ نیوز )پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ سگریٹ نوش خواتین کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنیوالی خواتین کو سسرال والوں کی جانب سے قبول نہیں کیا جاتا۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں تمباکو نوشی کے استعمال پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی نے یہ دعوٰی کیا کہ ملک میں طلاق کی شرح بڑھنے کی اہم وجہ سگریٹ نوشی کرنیوالی خواتین ہیں۔ ڈاکٹر نوشین حامد کا مزید کہنا تھا کہ سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین کی طلاق ہوجاتی ہے کیونکہ ایسی خواتین کو سسرال والوں کی طرف سے قبول نہیں کیا جاتا۔
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف جنسی ہراسانی کے...
ملتان،ڈیرہ غازی خان،لیہخاتون سےمبینہ اینیمل پورنگرفی کا معاملہ، دو ملزمان گرفتار۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی...
چوہنگ چوہنگ کے قریب ملتان روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل سوار اور چنگ چی رکشہ کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک بچی...
لاہور ،اسلام آباد کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے، ملک بھر میں مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں...
اسلام آباد پنجاب سے صوبہ خیبر پختونخوا کو اسمگل کی جانیوالی کروڑوں روپے کی گندم ضبط کر لی گئی۔ حکومت پنجاب...
اسلام آباد ملک میں معاشی بحران اور سیاسی تنائو کے تناظر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم...
لاہور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس مشکل وقت سے باہر نکالنا ایک چیلنج ہے اور اس کے لئے بہتر...
اسلام آباد حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اثاثہ ریکوری یونٹ اور...