اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) آئی ایم ایف کی جانب سے 6 ارب ڈالر کی حکومتی تجاویز مسترد ہونے کے بعد، اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے کل (بدھ) کو ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ فنڈ کی منظوری کے لیے نئی تجاویز پر کام کیا جا سکے تاکہ یورو-V معیار کا ماحول دوست پیٹرول اور ڈیزل یقینی بنانے کے لیے اپ گریڈیشن منصوبوں پر کام شروع کیا جا سکے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نئی تجاویز پر تبادلہ خیال کریں گے جس سے اپ گریڈیشن منصوبوں کی لاگت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس لاگت میں اضافے کا بوجھ پیٹرولیم مصنوعات کے صارفین برداشت کریں گے۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...