اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کا اپنے مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے ایران اسرائیل جنگ کےتناظر میں خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ترجمان دفتر خاجہ کا کہنا تھا کہ دونوں وزرائےخارجہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر مذمت کا اظہار کیا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق اور خطے میں امن و امان کے قیام کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کیا۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...