اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی جبکہ پاکستان بار کونسل کے تحفظات پر چیئرمین کمیٹی نے لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسل ترمیمی بل 2025 واپس لے لیا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کے دوران پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 پر غور و غوض کیا گیا جو نیوی اہلکاروں کیلئے سائبر کرائم سے متعلق ہے۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...