اسلام آباد (محمد صالح ظافر، خصوصی تجزیہ نگار)ٹیکس چوروں کی گرفتاری کے اختیارات اور صنعتوں کی پیداوار کی نگرانی کے لئے وزارت خزانہ کے اہلکاروں کی تعیناتی کے خلاف ارکان قومی اسمبلی کی مزاحمت، حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے ،خزانے کے نئے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی انٹری، متاثر کن کارکردگی،عملہ پیداوار کی نگرانی کے لئے گیا تو مالک نے کارخانہ ہی بند کردیا چینی کے کارخانوں کی پیداوار جانچنے کے لئے کیمرے لگائے گئے تو چھت سے ملے پائپ سے چینی جمع کی جانے لگی چیئرمین ایف بی آر کا کارخانوں کا نام بتانے میں گریز،اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال سے تیل اور دیگر اشیا کی قلت کے خدشے سے نمٹنے کے لئے تدابیر کر لی گئیں عا لمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہوا تو اسکا وزن صارفین کومنتقل کیا جائے گا۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...