کراچی (افضل ندیم ڈوگر)فلائٹ راڈار نے امریکی فضائیہ کے تقریبا 30 طیاروں کے ایک غول کی تصویر جاری کی ہے جو یورپ کے مختلف ایئر بیسز پر اتارے گئے ہیں۔ زیادہ تر طیارے شمالی اٹلی، بیلجیم، جرمنی، اسکاٹ لینڈ، اسپین اور یونان کے ایئریسز پر تعینات کیے گئے۔ فلائٹ راڈار کے مطابق امریکی فضائیہ کے تقریباً 30 طیارے، جن میں سے زیادہ تر KC-46A Pegasus اور KC-135 Stratotankers، رات گئے امریکا سے روانہ ہوئے، یہ طیارے یورپ پہنچ کر الگ الگ ہوگئے۔ گو کہ ان طیاروں کی آخری منزل نامعلوم تھی مگر فلائٹ راڈار کی ٹریکنگ کے بعد دو طیارے شمالی اٹلی میں ایویانو ایئر فورس کے اڈے پر لینڈ کرتے دیکھے گئے ہیں۔ جبکہ 2 طیاروں نے سیویل کے جنوب مشرق میں اسپین کے قصبے ڈی لا فرونٹیرا کے مورون ایئربیس پر لینڈ کیا۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...