اسلام آباد(رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (بجٹ اینڈ اکاؤنٹس) الیکشن کمیشن آف اور پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس سرو س کے گریڈ بیس کےا فسرمحمود احمد خان کو تبدیل کر کے جوائنٹ سیکریٹری، اقتصادی امور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے جبکہ سیکشن افسر اللہ یار خان کا سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن سے ریونیو ڈویژن تبادلہ کیا گیا ہے، دریں اثناء وزارتِ آئی ٹی کے تحت ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ میں تقرریاں کی گئی ہیں۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...