کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر بین الاقوامی امور پروفیسر عادل نجم نے کہا ہے کہ امریکہ میں پبلک فورم پر میں نے پچھلے تیس سال میں اسرائیل پر اس طرح کی تنقید کبھی نہیں دیکھی جو آج کل دیکھی جارہی ہے ،ایرانی صحافی جون حسین نے کہا کہ جو لوگ ایرانی حکومت کے خلا ف بھی تھے وہ بھی حکومت کے فیور اور سپورٹ میں آنا شروع ہوگئے ہیں اور اس وقت لوگ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ڈیل نہیں چاہتے،میزبان شاہزیب خانزدہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کا بیانیہ یہی رہا ہے کہ وہ امن قائم کرنے کے لیے آئے ہیں لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں۔ماہر بین الاقوامی امور پروفیسر عادل نجم نے کہا کہ امریکہ وہ چیز نظر نہیں آتا جو ہمارے ذہن میں ہے وہ کہے گا تو جنگ روک جائے گی ٹرمپ کے لیے یقیناً مشکل ہے ۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد پاکستان اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے مشن کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر وسیع پیمانے پر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبا د لے ،وفاقی سیکر ٹری وزارت آبی وسائل اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو...