کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مون سون کی متوقع بارشوں کے پیش نظر برساتی پانی کی نکاسی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے شہر بھر میں نالوں کی صفائی کی ایک جامع مہم کا آغاز کر دیا ہے تاکہ بارشوں کے دوران سڑکوں پر پانی کے جمع ہونے کی صورتحال سے بچا جا سکے اور برساتی پانی کی روانی کو یقینی بنایا جا سکے، یہ بات انہوں نے شہر میں برساتی نالوں کی صفائی کا معائنہ کرنے کے موقع پر کہی، میونسپل کمشنر سید افضل زیدی بھی ان کے ہمراہ تھے، میئر کراچی نے کہا کہ یہ مہم حکومتِ سندھ کے محکمہ خزانہ کی جانب سے فنڈز کی بروقت فراہمی کے بعد شروع کی گئی ہے،ابتدائی طور پر ہجرت کالونی نالہ، مچھر کالونی نالہ اور پی آئی ڈی سی نالہ سمیت دیگر اہم مقامات پر صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے،یہ مقامات گنجان آباد علاقوں میں نکاسی آب کے لیے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔
کراچی نرسری گلشن ظفر سوسائٹی کے قریب مبینہ طور پردرخت کاٹنے کے دوران درخت سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا جس کی...
کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کے وارڈ نمبر 5میں ہفتے کو ایئرکنڈیشنر کے ڈکٹ میں آگ لگنے سے وارڈ...
کراچی بلدیہ گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی جس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی، پولیس نے متوفیہ کا پوسٹ مارٹم...
کراچی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن "ہر سال" کی طرح اس سال بھی مون سون کے تناظر میں کراچی کے بڑے نالوں کی صفائی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں ایف بی آر اور کسٹمز کا چھاپہ غیر قانونی قرار دیتے...
کراچی کراچی میں مرکزی ِ عیدِ غدیر، ہزاروں عاشقانِ ولایت کی شرکت۔ بزمِ خادمانِ اہلِ بیتؑ کے زیر اہتمام دو...
کراچی پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف...
کراچی ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینیر اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی والدہ انتقال کرگئی،انہیں محمد شاہ...