کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈجیٹل گورننس کی جانب قدم اٹھاتے ہوئے سندھ میں صحت کی سہولتیں فراہم کرنے والے اداروں اور افراد کو اب گھر بیٹھے اپنی کلینک اور اسپتال کی رجسٹریشن اور لائسنس حاصل کرنے کیلئے آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا ، اس ضمن میں سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ورلڈ بینک کی مالی معاونت سے چلنے والے CLICK پروجیکٹ کے تحت سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ، چیئرمین ایس ایچ سی سی ڈاکٹر خالد حسین شیخ نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے عوامی خدمات کی فراہمی میں آسانی پیدا کرنے کی طرف ایک بڑا اقدام قرار دیاہے۔
کراچی نرسری گلشن ظفر سوسائٹی کے قریب مبینہ طور پردرخت کاٹنے کے دوران درخت سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا جس کی...
کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کے وارڈ نمبر 5میں ہفتے کو ایئرکنڈیشنر کے ڈکٹ میں آگ لگنے سے وارڈ...
کراچی بلدیہ گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی جس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی، پولیس نے متوفیہ کا پوسٹ مارٹم...
کراچی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن "ہر سال" کی طرح اس سال بھی مون سون کے تناظر میں کراچی کے بڑے نالوں کی صفائی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں ایف بی آر اور کسٹمز کا چھاپہ غیر قانونی قرار دیتے...
کراچی کراچی میں مرکزی ِ عیدِ غدیر، ہزاروں عاشقانِ ولایت کی شرکت۔ بزمِ خادمانِ اہلِ بیتؑ کے زیر اہتمام دو...
کراچی پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف...
کراچی ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینیر اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی والدہ انتقال کرگئی،انہیں محمد شاہ...