کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سرعام بہنوں کے سامنے نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کی ایک لاکھ روپے کے عیوض ضانت منظور کرلی عدالت عالیہ نے آبزرویشن میں کہا ہے کہ اگر ملزم منظور کی گئی ضمانت کا غلط استعمال کرتا ہے تو ٹرائل کورٹ بلا تاخیر ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کی مجاز ہوگی اور یہ بھی واضح کیا کہ ضمانت کی منظوری کیس پر اثر انداز نہیں ہوگی متعلقہ عدالت میرٹ پر کیس کی کارروائی مکمل کرے۔
کراچی نرسری گلشن ظفر سوسائٹی کے قریب مبینہ طور پردرخت کاٹنے کے دوران درخت سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا جس کی...
کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کے وارڈ نمبر 5میں ہفتے کو ایئرکنڈیشنر کے ڈکٹ میں آگ لگنے سے وارڈ...
کراچی بلدیہ گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی جس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی، پولیس نے متوفیہ کا پوسٹ مارٹم...
کراچی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن "ہر سال" کی طرح اس سال بھی مون سون کے تناظر میں کراچی کے بڑے نالوں کی صفائی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں ایف بی آر اور کسٹمز کا چھاپہ غیر قانونی قرار دیتے...
کراچی کراچی میں مرکزی ِ عیدِ غدیر، ہزاروں عاشقانِ ولایت کی شرکت۔ بزمِ خادمانِ اہلِ بیتؑ کے زیر اہتمام دو...
کراچی پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف...
کراچی ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنوینیر اور سابق صوبائی وزیر قمر منصور کی والدہ انتقال کرگئی،انہیں محمد شاہ...