مرغوب ……انور شعورؔ

اداریہ
20 جون ، 2025
آم بازار میں ہیں آئے ہوئے
کھائے بھی جارہے ہیں صبح و شام
ہے یہ پھل خاص و عام کو مرغوب
دوستوں میں ہے عام دعوتِ آم