اسلام آباد( کامرس رپور ٹر ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سولر پینل کی درآمد پر سیلز ٹیکس 18فیصد سے کم کر کے 10فیصد کرنے کی حکومتی تجویز کی حمایت کر دی، کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 2.5فیصد کاربن لیوی اور بجلی کے بلوں پر سرچارج لگانے کی منظوری دیدی ، کمیٹی کا اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی کو بتایاگیا کہ گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے بنکوں سے لئے گئے قرضے کے باعث بجلی کے بلوں پر قرضہ سرچارج 2.83فیصد سے بڑھ کر 2.23فیصد ہو جائیگا10فیصد قرضہ سرچارج کی حد ختم کرنے کی تجویز ہے آئی ایم ایف کے مطالبہ پر پاور سیکٹر کے گردشی قرضَ کی ادائیگی کا مستقل حل کیلئے پلان بنایاگیا ہے۔
اسلام آباد پاکستان مندوب نے نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی دھونس سے اپنا ہر...
کراچی صدرٹرمپ نے فوج کو مصنوعی ذہانت کے استعمال میں تیزی لانے کا حکم دے دیاہے، وائٹ ہاؤس نے قومی سلامتی...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
اسلام آباد جنگ کے ترسیلات زر یا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر اثرات سامنے نہیں آئے،تاہم بحران طویل ہوا تو...
کراچیایف آئی اے نے ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام کے مطابق پاکستان...
کراچی امن معاہدے کیلئے ایران کی منجمد اثاثوں تک فوری رسائی کی شرط رکھی ہے جس نے صدر ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام پر لیوی اور مختلف مارجنز کا بھاری بوجھ...