اسلام آباد (اے پی پی) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے آئینی بینچز کی مدت میں 30 نومبر تک جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچزکی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کر دی۔ جوڈیشل کمیشن نے ججز کی سالانہ کارکردگی کے جائزے کیلئے وسیع البنیاد کمیٹی تشکیل دیدی، جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کیلئے نامزد ججز کے ناموں میں ردو بدل اور 2نئی نامزدگیاں کی گئیں۔سپریم کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعرات کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دو اجلاس منعقد ہوئے۔پہلا اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جسکے ایجنڈا آئٹمز میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچوں کی مدت میں توسیع اور آئین کے آرٹیکل 175A(20) کے تحت ہائی کورٹس کے ججز کی سالانہ کارکردگی کے موثر جائزے کیلئے قواعد بنانے سے متعلق پالیسی فیصلہ شامل تھے۔
اسلام آباد پاکستان مندوب نے نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی دھونس سے اپنا ہر...
کراچی صدرٹرمپ نے فوج کو مصنوعی ذہانت کے استعمال میں تیزی لانے کا حکم دے دیاہے، وائٹ ہاؤس نے قومی سلامتی...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
اسلام آباد جنگ کے ترسیلات زر یا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر اثرات سامنے نہیں آئے،تاہم بحران طویل ہوا تو...
کراچیایف آئی اے نے ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام کے مطابق پاکستان...
کراچی امن معاہدے کیلئے ایران کی منجمد اثاثوں تک فوری رسائی کی شرط رکھی ہے جس نے صدر ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام پر لیوی اور مختلف مارجنز کا بھاری بوجھ...