اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) قومی اسمبلی میں اگلے ما لی سال کے بجٹ پرچھ دن کی عام بحث میں اب تک 184ممبران قومی اسمبلی حصہ لے چکےہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی بنچوں سے 117اور اپو زیشن بنچوں سے 67ارکان قومی اسمبلی نے بحث میں حصہ لیا۔اب تک بجٹ پر43گھنٹے اور21منٹ بحث کی جاچکی ہے۔ حکومت کیلئے مختص وقت 20گھنٹے 49منٹ اوراپو زیشن کیلئے 9گھنٹے دس منٹ تھا تاہم سپیکر سردار ایاز صادق نے بحث کیلئے ٹائم کو بڑھادیا تاکہ زیادہ سے زیادہ ممبران حصہ لے سکیں۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن، سندھ...
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی...
کراچی امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط...
کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق چیف اسکاؤٹ کمشنر جسٹس غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم برادر ملک ترکیہ کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس سلیم جیسر نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں نوجوان کے...
کراچی اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے...
جدہ سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر21عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...