کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک کے مختلف ایئرپورٹس کی 10پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 72 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق جدہ سے ملتان کی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 800کو مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ریاض میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ دو گھنٹے بعد طیارہ منزل کیلئے روانہ ہوا۔ اسی بنا پر ملتان سے جدہ کی پرواز کی روانگی میں 4 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ علاوہ ازیں انتظامی طور پر کراچی سے جدہ کی 6، باکو اسلام آباد اور کابل اسلام آباد کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ کی 26 لاہور کی 17 کراچی کی 18 پشاور کی 5 ملتان سیالکوٹ اور کوئٹہ کی 6 پروازوں کی امد اور روانگی میں تاخیر ہوئی۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن، سندھ...
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی...
کراچی امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط...
کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق چیف اسکاؤٹ کمشنر جسٹس غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم برادر ملک ترکیہ کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس سلیم جیسر نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں نوجوان کے...
کراچی اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے...
جدہ سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر21عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...