کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ظہرانہ عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت کا اعتراف ہے جس سے ثابت ہوگیا ہے کہ دنیا کے موجودہ حالات میں پاکستان کو نظر انداز کرنے کے اچھے نتائج نہیں ہوں گے، پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت ملکی مفادات کا کبھی سودا نہیں کرے گی،پاک بھارت کشیدگی،ایران اسرائیل کی جنگ ،غزہ کی صورت حال کے عالمی منظر نامے میں ہونیوالی ٹرمپ اور عاصم منیر ملاقات سے پاکستان کا کردار نمایاں ہوگیا ہے، پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت ملکی مفادات کا کبھی سودا نہیں کرے گی۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن، سندھ...
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی...
کراچی امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط...
کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق چیف اسکاؤٹ کمشنر جسٹس غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم برادر ملک ترکیہ کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس سلیم جیسر نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں نوجوان کے...
کراچی اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے...
جدہ سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر21عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...