کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ نےمبینہ طور پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ،،تفصیلات کے مطابق ایف اائی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ نے گذشتہ روز قندھاری بازار بخاری سینٹر کوئٹہ سے مبینہ طور پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم نصیب اللہ کو گرفتار کرلیا ،ایف آئی اے حکام کے مطابقچھاپہ مار کارروائی کے دورا ن ملزم کے قبضے سے 1 لاکھ 40 ہزارپاکستانی روپے ، 1760 سعودی ریال اور 1500 افغانی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن، سندھ...
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی...
کراچی امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط...
کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق چیف اسکاؤٹ کمشنر جسٹس غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم برادر ملک ترکیہ کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس سلیم جیسر نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں نوجوان کے...
کراچی اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے...
جدہ سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر21عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...