کراچی (جنگ نیوز) نامور اداکار ثاقب سمیر نے کہا ہے کہ کام سیکھ کر جو لوگ منظر عام پر آتے ہیں اُن کا کام سر چڑھ کر بولتا ہے۔ میں نے اداکاری سیکھ کر اس شعبے میں قدم رکھا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ زندگی میں کوئی کام ایسا نہ کریں جس میں مزہ نہ آئے۔ ثاقب سمیر سے حاضرین نے بھی مزیدار سوال پوچھے، نوجوانوں نے بھی اُن کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ میزبان تابش ہاشمی کے چٹکلوں نے بھی محفل کو گل و گلزار بنادیا۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو رات11بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
کراچی ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی حمایت نے سیاسی اختلافات کو پس منظر میں دھکیل دیا۔ لاس اینجلس میں ہزاروں...
راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ عمران خان سے ملاقات اور مشاورت تک...
کراچی امن معاہدہ کے تحت کیا ایران کو300ارب ڈالر کا سرمایہ کاری فنڈ کھل ملے گا؟جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ یہ رقم...
کراچی نیٹو کا دفاعی حصار مضبوط، اٹلی کا جدید میزائل سسٹم ترکیے میں تعینات، SAMP-T سسٹم قونیہ پہنچ گیا، لڑاکا...
کراچی امریکا نے خلیج سے تیل کی ترسیل کیلئے ایران جیسی خفیہ حکمتِ عملی اپنا لی۔ آبنائے ہرمز کے قریب خفیہ جہاز...
کراچیٹریفک پولیس کی جانب سے محرم الحرام میں مخصوص ٹریفک پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔پولیس نے تمام...
کراچی چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے مٹیاری میں تعینات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محترمہ صدف کھوکھر کو عوامی مفاد کے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کی کلفٹن کے بیچ ویو پارک کو نجی ادارے کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر...