کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں حیدرآباد، میر پور خاص، نواب شاہ، سکھر، ٹنڈوآدم، ٹنڈوالہیار، بدین، کوٹری، لاڑکانہ، سمیت دیگر ڈسٹرکٹ میں 19جون 1992 کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیاجبکہ مرکزی اجتماع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ہوا جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی،مرکزی رہنما سید شکیل احمد، ارشاد ظفیر، زاہد منصوری، خالد سلطان، سی او سی کے انچارج فرقان اطیب و اراکین سی او سی، مرکزی شعبہ جات کے اراکین، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ٹاؤن کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پرمرکزی رہنما عبدالحسیب نے خصوصی دعا کروائی جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے تمام شہداء کے بلند درجات، اسیروں کی جلد رہائی، لاپتا کارکنان کی جلد بازیابی اورایم کیو ایم پاکستان سمیت ملک کی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن، سندھ...
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی...
کراچی امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط...
کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق چیف اسکاؤٹ کمشنر جسٹس غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم برادر ملک ترکیہ کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس سلیم جیسر نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں نوجوان کے...
کراچی اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے...
جدہ سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر21عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...