کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرام باغ پولیس اور سیف سٹی اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کے دوران جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی گاڑی کی شناخت کرتے ہوئے اس کے ڈرائیورکو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی مدد سے جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی شناخت اورکارروائی کا عمل جاری ہے۔آرام باغ پولیس اور سیف سٹی اسٹاف نے مشترکہ کارروائی کے دوران پیپلز اسکوائر کے قریب ایک مشتبہ گاڑی نمبر SP-347 (سوزوکی سوئفٹ) کو روکا۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن، سندھ...
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی...
کراچی امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط...
کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق چیف اسکاؤٹ کمشنر جسٹس غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم برادر ملک ترکیہ کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس سلیم جیسر نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں نوجوان کے...
کراچی اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے...
جدہ سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر21عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...