کراچی( افضل ندیم ڈوگر) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کینیڈا میں جی 7اجلاس کے بعد کروشیا کے راستے دہلی پہنچنے میں 3گھنٹے کا اضافی سفر کرنا پڑا۔ نریندر مودی جی 7اجلاس کے بعد تین ممالک کے دورے کے اخری مرحلے میں کروشیا کے دورے پر ذگریب پہنچے۔ جہاں انہوں نے 9 گھنٹے قیام کیا اور رات گئے کروشیا سے دہلی کیلئے روانہ ہوئے۔ نریندر مودی کے طیارے نے عام حالات میں عراق اور ایران کے بعد پاکستانی فضائی حدود سے پرواز کرتے ہوئے 3 گھنٹے کم وقت میں دہلی پہنچتے رہے مگر بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود پہلے سے بند ہے اور ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے ایران عراق اور دیگر ممالک کی فضائی حدود کی بندش کے باعث انہیں طویل روٹ اختیار کرنا۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن، سندھ...
اسلام آباد اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی نے خیبر پختونخوا کے اپنے نامزد کردہ وزیراعلی سہیل آفریدی...
کراچی امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط...
کراچی سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق چیف اسکاؤٹ کمشنر جسٹس غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم برادر ملک ترکیہ کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس سلیم جیسر نے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں نوجوان کے...
کراچی اجرتیں کم، دولت میں غیر معمولی اضافہ، امریکی معیشت میں عدم مساوات بڑھ گئی۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے...
جدہ سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر21عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...