اسلام آباد (این این آئی) آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو5سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔جمعہ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے امپورٹ پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ستمبر 2025ء سے 5سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت ہو گی تاہم پانچ سال پرانی گاڑیوں پر 40فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔حکام نے بتایا کہ انفرادی یا کمرشل استعمال کیلئے 3سال پرانی گاڑی منگوانے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے ، مالی سال 2027ء کے بعد 7سال تک پرانی گاڑی بھی درآمد کرانے کی اجازت ہو گی، مالی سال 2027ء سے ہر سال اضافی ڈیوٹی میں بتدریج 10فیصد کمی کی جائے گی۔حکام نے بتایا کہ مالی سال 2027ء کے بعد درآمدی گاڑیوں پر اضافی ڈیوٹی ختم اور نارمل ڈیوٹی رہے گی۔
ٹورنٹو، کینیڈا پیڈرو پورو اور میکیل اویار سبال کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسپین ٹاپ فیورٹ فرانس کو 2-0کی شکست...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری، 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور والے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...
اسلام آباد ترکیہ کی کمپنی ʼTPAOʼ کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ، اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،...
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ،انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے UGDCL کیخلاف گیس لیوی کے اقدامات کالعدم قرار دے دیے۔ رِموول آف ڈفیکلٹیز...
اسلام آباد حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ...