اسلام آباد (کامرس رپورٹر) آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو5سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔جمعہ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے امپورٹ پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ستمبر 2025ء سے 5سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت ہو گی تاہم پانچ سال پرانی گاڑیوں پر 40فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔حکام نے بتایا کہ انفرادی یا کمرشل استعمال کیلئے 3سال پرانی گاڑی منگوانے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے ، مالی سال 2027ء کے بعد 7سال تک پرانی گاڑی بھی درآمد کرانے کی اجازت ہو گی، مالی سال 2027ء سے ہر سال اضافی ڈیوٹی میں بتدریج 10فیصد کمی کی جائے گی۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔